the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
بہار میں جہان آباد ضلع کے پرس بیگھا تھانہ علاقہ میں کل رات جہیز کی وجہ سے ایک خاتون کو زہر کھلا کر قتل کردیا گیا۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا ہےکہ گوچھیا گاؤں کے رہنے والے رنجن کمار یادو کی



شادی اسی علاقہ کے لسا گاؤں کی سویتا دیوی (25) کے ساتھ ہوئی تھی۔شادی کے بعد سے ہی مزید جہیز کے مطالبہ کو لے کر اسے سسرال میں تنگ کیا جاتا تھا اور کل رات اسکے کھانے میں زہر ملا دیا گیا جس سے اس کی موت ہوگئی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.